چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات یونیو رسٹی،ایم اے کی ڈی ایم سیاں متعلقہ امتحانی مراکز کو ارسال

(باخبر سوات ڈاٹ کام)یونیو رسٹی آف سوات کے ایم اے کی ڈی ایم سیاں متعلقہ امتحانی مراکز کو ارسال کردی گئیں۔جن طلبہ و طالبات کے ذمے بقایا جا ت ہیں، وہ امتحانی سیکشن سے رابطہ کر یں۔ نا ظمِ امتحانات یونیو رسٹی آف سوات محمد ریاض خان کے دفتر سے جا ری بیان کے مطابق 13 اپریل کو اعلان شدہ ایم اے عربی، انگریزی، ہسٹری، آئی آر، اُردو اور پشتو کے سالانہ امتحانات 2020ء کے نتائج کی ڈی ایم سیاں 15 اپریل کو تمام متعلقہ مراکز کو ارسال کی جاچکی ہیں، جن طلبہ و طالبات کے ذمے بقایا جا ت ہوں، جلد ازجلد امتحانی سیکشن کا نجو ٹاؤن شپ کبل سوات سے دفتری اوقات میں رابطہ کر یں اور ڈی ایم سی وصول کریں۔

Related posts

اوڈیگرام،اہلیہ کے انتقال کے اگلے روز شوہر بھی چل بسا

Ba Khabar Swat

ایلمنٹری اینڈ سیکنڈری ایجوکیشن بورڈ ایکٹ 2018ء کو مسترد کرتے ہیں، اساتذہ تنظیمیں

Ba Khabar Swat

بار اور بینچ مل کر انصاف فراہم کر سکتے ہیں، اے ڈی جے اشفاق علی حیدر

Ba Khabar Swat

Leave a Comment