چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، ملم جبہ ریزورٹ کی بندش، تاجر میدان میں آ گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں ملم جبہ ریزورٹ کی بندش کے خلاف تاجر میدان میں آ گئے۔ وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلیٰ محمود خان سے فوری نوٹس لینے کا مطالبہ کردیا۔ ملم جبہ ریزورٹ کی بندش کو سوات میں سیاحت کیلئے تباہی کا باعث قرار دیدیا۔ سوات کے تاجروں نے ملم جبہ ریزورٹ کی بندش پر شدید رد عمل کا اظہار کرتے ہوئے اسے حکومت کی غفلت اور اپنی سیاحتی پالیسی کا قتل قرار دیاہے۔کہاہے کہ سوات کے عوام اور خاص کر سیاحت سے وابستہ لوگ پہلے ہی سے شدید مالی مشکلات کاشکار ہیں۔ اب ملم جبہ ریزورٹ کا بند ہونا سیاحتی شعبہ کے لیے بڑا نقصان ہے۔

Related posts

Teenage Girl Commits Suicide in Kota Barikoot

Ba Khabar Swat

سوات، شدید گرمی سے املوک درہ پہاڑ کے جنگل میں بھی آگ لگ گئی

Ba Khabar Swat

پنجاب کا دبنگ پولیس آفیسر ڈی پی اُو سوات تعینات

Ba Khabar Swat

Leave a Comment