چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مٹہ،کالعدم تحریک لبیک کا دفتر سیل،تحصیل امیر سمیت کارکن گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ پولیس نے کالعدم تحریک لبیک کا دفتر سیل کرکے تحصیل امیر سمیت کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے مٹہ میں دفتر پر چھاپا مارکر تحصیل امیر حسین زادہ اورسات کارکنوں کو گرفتار کرکے دفتر سیل کردی اور کالعدم تنظیم کا بورڈ ہٹا دیا۔ کبل اور بحرین سے بھی پولیس نے کالعدم تحریک کے دس کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔

Related posts

اے این پی سوات کا اسد اچکزئی و دیگر لاپتا افراد کے حق میں مظاہرہ

Ba Khabar Swat

مہنگائی کسی پارٹی نہیں، پوری قوم کا مسئلہ بن چکی ہے، انجینئر امیر مقام

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment