چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مٹہ،کالعدم تحریک لبیک کا دفتر سیل،تحصیل امیر سمیت کارکن گرفتار

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ پولیس نے کالعدم تحریک لبیک کا دفتر سیل کرکے تحصیل امیر سمیت کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔ پولیس نے مٹہ میں دفتر پر چھاپا مارکر تحصیل امیر حسین زادہ اورسات کارکنوں کو گرفتار کرکے دفتر سیل کردی اور کالعدم تنظیم کا بورڈ ہٹا دیا۔ کبل اور بحرین سے بھی پولیس نے کالعدم تحریک کے دس کارکنوں کو گرفتار کرلیا۔

Related posts

پشاورہائی کورٹ مینگورہ بنچ ایسوسی ایشن کی صدارت، شمشیرعلی میرخان خیل کی جیت

Ba Khabar Swat

سوات، جنگلات میں آگ لگنے کا راستہ روکنے بارے کھلی کچہریوں کا سلسلہ شروع

Ba Khabar Swat

سوات، ڈینگی وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 109 ہوگئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment