چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، تیسرے روز بھی بارش کا سلسلہ جاری

(باخبرسوات ڈاٹ کام) سوات میں تیسری روز بھی بارش کا سلسلہ جاری ہے۔ بدھ کو مینگورہ شہر اور بیشتر علاقوں میں ہلکی بارش ہوئی جس سے موسم خوشگوار ہوگیا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق آج جمعرات کو بھی ہلکی بارش کا امکان ہے۔

Related posts

چوری شدہ گاڑیوں کے خلاف سوات پولیس نے لنگوٹ کس لیا، 62 گاڑیاں برآمد

Ba Khabar Swat

دریائے سوات، ٹرک حادثہ میں لاپتا شخص کی لاش کو نکال لیا گیا

Ba Khabar Swat

مٹہ بلکو، جواں سال لڑکی پراسرارطور پر لاپتا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment