چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سیدو شریف تدریسی ہسپتال، کورونا کے مزید دو مریض انتقال کر گئے

(باخبرسوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتال میں کورونا کے مزید دو مریض انتقال کر گئے۔ ہسپتال انتظامیہ کے مطابق 18 نئے مریضوں کو داخل کردیا گیا۔ 13 مریضوں کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال کے کورونا بلاک میں 83 مریض زیرِ علاج ہیں۔

Related posts

کبل انار باغ، پک اَپ الٹنے سے ایک شخص جاں بحق، ایک زخمی

Ba Khabar Swat

فضائی آلودگی میں کمی کے بعد سوات میں بارش کا سلسلہ جاری

Ba Khabar Swat

میڈیکل طالب علم قتل، ننگولئی میں اہل علاقہ کا مظاہرہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment