چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سیدو شریف تدریسی ہسپتال،کورونا سے مزید دو مریض انتقال کر گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سیدو شریف تدریسی ہسپتا ل کے کورونا بلاک میں زیرِ علاج مزید دو مریض انتقال کر گئے۔ ہسپتال کے ڈی ایم ایس ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق مزید 12 نئے مریضوں کو ہسپتال میں داخل کیا گیا۔ 3 زیرِ علاج مریضوں کو صحت یاب ہونے کے بعد ہسپتال سے ڈسچارج کردیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 73 مریض زیرِ علاج ہیں۔ محکمہئ صحت کے مطابق سوات میں اس وقت کورونا سے متاثرہ فعال مریضوں کی تعداد کم ہوکر 182 رہ گئی۔ روزانہ مثبت کیسوں کی شرح پانچ فیصد سے کم ہوکر چار فیصد ہوگئی ہے۔

Related posts

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ کی ہدایت پر خوازہ خیلہ میں بھی صفائی مہم کا آغاز

Ba Khabar Swat

مختلف ٹریفک حادثات،کم سن بچے سمیت دو افراد جاں بحق، تین زخمی

Ba Khabar Swat

مٹہ، دہشت گردی کے خلاف اور امن کے حق میں مظاہرہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment