چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، مختلف کاموں پر دفعہ 144 نافذ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)ضلعی انتظامیہ سوات نے ہوائی فائرنگ، مویشیوں کو ضلع سے باہر منتقل کرنے، کالعدم تنظیموں کی جانب سے کھالیں جمع کرنے، ڈبل سواری، گاڑیوں کے کالے شیشے، آتش بازی، امتحانی مراکز میں تین سو فٹ کے فاصلے، امتحانی گائیڈ پر دفعہ 144 نافذ کیا ہے۔ ڈی پی او نے تمام پولیس تھانوں کو آگاہ کیا ہے کہ خلاف ورزی کرنے والوں کو فوری طور پر گرفتار کیا جائے۔

Related posts

ایم پی اے فضل حکیم کا ریجنل انفارمیشن سوات کا دورہ

Ba Khabar Swat

تیز ہواؤں کے ساتھ شدید ژالہ باری نے تباہی مچادی

Ba Khabar Swat

مہو ڈنڈ سنوجیپ ریلی، شکیل برکی نے میدان مار لیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment