چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

قطر ورلڈ کپ سٹریٹ چائلڈ کے لیے ٹرائل 3 اگست کو گراسی گراونڈ میں ہوں گے، ایاز خان

سوات (باخبرسوات ڈاٹ کام)  ڈی ایف اے سوات اور سوات یوتھ فٹ بال اکیڈمی کے زیرِ انتظام ”قطر ورلڈ کپ سٹریٹ چائلڈ“ کے لیے پاکستان کی انڈر 16 ٹیم کے ٹرائل 03 اگست 2021ء کو گراسی فٹ بال گراؤنڈ میں منعقد ہوں گے۔ ایاز خان نے اخباری بیان میں بتایا ہے کہ ٹرائل صبح 10بجے ہوں گے۔

Related posts

Swat, Kal se barish ka doo roza naya silsila shoro hony ka imkan

Ba Khabar Swat

Mingora, Swat

Ba Khabar Swat

Mingora, Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment