چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات،دوسرے روز دوبار زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات اور گرد نواح کے اضلاع میں دوسرے روز دوبار زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق پہلی بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.5، زیر زمین گہرائی 106 کلومیٹر اور دوسری بار ہونے والے زلزلے کی شدت 4.4، زیرِ زمین گہرائی 110 کلومیٹر تھی۔ دونوں زلزلوں کا مرکز افغانستان اور تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

Related posts

عمران خان انٹرنیشنل جھوٹا ہے، انجینئر امیر مقام

Ba Khabar Swat

مینگورہ،سبزی منڈی جانے والا مزدور فائرنگ سے قتل

Ba Khabar Swat

الخدمت فاؤنڈیشن ضلع سوات کے زیرِ اہتمام سیلاب متاثرین کیلئے تقریب

Ba Khabar Swat

Leave a Comment