چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

میاندم میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل مٹہ کے علاقہ میاندم میں شوہر نے فائرنگ کرکے بیوی کو قتل کردیا۔پولیس کے مطابق تھانہ خوازہ خیلہ کی میاندم ویلی کے موضع کالدارمیں بیس سالہ خاتون زوجہ عرفان اللہ گولی لگنے سے جاں بحق ہوگئی۔سسرالیوں نے اسے خودکشی کا رنگ دیا۔تاہم خاتون کے بھائی نواب زادہ نے اسے قتل قرار دیتے ہوئے شوہر عرفان اللہ پر دعویداری کردی۔پولیس نے نعش کو پوسٹ مارٹم کے لئے خوازہ خیلہ اسپتال منتقل کردیا۔ پولیس نے ملزم کے خلاف قتل کا مقدمہ درج کرکے حراست میں لے لیا ہے۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

پی پی پی سوات کا بھی مہنگائی کے خلاف مظاہرہ

Ba Khabar Swat

Two Killed in Different Incidents in Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment