چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ملوک آباد، شوہر نے سابقہ اہلیہ کو فائرنگ کرکے قتل کردیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے علاقہ ملوک آباد کے محلہ عثمان آباد میں شوہر نے سابقہ اہلیہ پولیس اہلکارکو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ 49 سالہ مقتولہ بخت عزت پولیس اسٹیشن مینگورہ میں تعینات تھی۔ مقتولہ کے بیٹے نے پولیس میں رپورٹ درج کراتے ہوئے بتایا کہ اس کے والدین کے درمیان طلاق ہو چکی تھی۔ اس کی والدہ گذشتہ رات ڈیوٹی سے واپس گھر پہنچی، تو کچھ دیر بعد اس کا والد پیر جان گھر میں گھس آیا اور والدہ پر فائرنگ کرنے کے بعد فرار ہوگیا۔ نتیجتاً میری والدہ موقع پر جاں بحق ہوگئی۔ مینگورہ پولیس نے مقتولہ پولیس کانسٹیبل کا پوسٹ مارٹم کرکے ملزم کی تلاش شروع کردی۔

Related posts

کسی کی بھی حکومت ہوتی، تو یہ مہنگائی آنی ہی تھی، وزیراعلیٰ محمود خان

Ba Khabar Swat

بریکوٹ، تیز رفتار موٹر کار نے تین بچوں کو کچل ڈالا، ایک جاں بحق

Ba Khabar Swat

ہائی کورٹ نے تبلیغی حضرات سے غیر انسانی سلوک پر پابندی لگا دی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment