چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

محکمہ جنگلات سوات، نگہبان فورس کی تنخواہ کا فنڈ جاری کردیا گیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) محکمہئ جنگلات سوات کی نگہبان فورس کے لئے تنخواہ کا فنڈ جاری کردیا گیا۔ ڈویژنل فارسٹ آفیسر محمد وسیم کے مطابق نگہبان فورس کے اہلکاروں کی تنخواہ کچھ عرصہ سے بند تھی۔اب صوبائی حکومت کی جانب سے ان کی تنخواہ کی رقم 92 لاکھ 55 ہزار روپے جاری کر دی گئی ہے۔ نگہبان فورس کو محکمہئ جنگلات نے جنگلات کو بچانے کے لئے اپنے اپنے علاقوں میں تعینات کیا تھا۔ فورس کے اہلکار اپنے علاقوں میں جنگلات بچانے کے لئے کام اور گشت کرتے ہیں۔

Related posts

ملک چلانے کا واحد راستہ جمہوریت ہے، محمود خان اچکزئی

Ba Khabar Swat

سوات، ایک ہی روز دو بار زلزلے کے جھٹکے محسوس

Ba Khabar Swat

پی ٹی آئی نے ضمنی انتخابات میں پی کے 3 اور 7 کے ٹکٹ کا فیصلہ کردیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment