چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بلوگرام، پالس کوہستان کی رہایشیوں کی اپنے رشتہ دار پر فائرنگ، ایک شخص قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ کے تھانہ رحیم آباد کی حدود میں واقع علاقہ بلوگرام میں پالس کوہستان کی رہایشیوں نے اپنے رشتہ دار کو فائرنگ کرکے قتل کردیا۔ ایس ایچ او کے مطابق ملزمان یاسین اور عبدالحلیم سکنہ پالس کوہستان حال بلوگرام نے صاحب زادہ ساکن چلاس حال بلوگرام پر فائرنگ کی اور فرار ہوگئے، جس کے نتیجے میں وہ موقع پر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس نے اطلاع ملنے پر دونوں ملزمان کو آلہئ قتل سمیت گرفتار کرلیا۔ وجہئ تنازعہ زن بتایا جاتا ہے۔

Related posts

باڑوئی ایریگیشن سکیم سے علاقہ میں خوشحالی آئے گی، وزیر اعلیٰ محمود خان

Ba Khabar Swat

سوات، ہیضے کی وبا پھوٹ پڑی، اکثر ہسپتال مریضوں سے بھر گئے

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment