چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

وزیر اعلیٰ محمود خان آج سوات کا یک روزہ دورہ کریں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) وزیر اعلیٰ محمود خان آج بدھ کو سوات کا یک روزہ دورہ کریں گے۔ وہ دیگر وزرا اور اراکینِ اسمبلی کے ساتھ سوات گالف کورس کبل میں ملاکنڈ ڈویژن کے پہلے اور صوبے کے جدید چلڈرن ہسپتال، انجینئرنگ یونیورسٹی اور ریسکیو 1122 کا سنگِ بنیاد رکھیں گے۔ بعد میں گالف کورس میں علاقہ عمائدین کے اجتماع سے خطاب کریں گے۔ وزیر اعلیٰ کے اس اہم دورہئ سوات کے لئے انتظامات کو مکمل کردیا گیا۔

Related posts

اوڈیگرام، اندھی گولی لگنے سے خاتون زخمی

Ba Khabar Swat

کبل، گھر سے چوری کرنے والے ملزمان گرفتار

Ba Khabar Swat

جی او سی آرمی ڈویژن ملاکنڈ میجر جنرل خالد سعید کی ہدایت پر گرینڈ جرگہ کا انعقاد

Ba Khabar Swat

Leave a Comment