چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کانجو، مکا ن کی دیوار گرنے سے بچی جاں بحق، بچہ زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)کانجو میں مکا ن کی دیوار گرنے سے بچی جاں بحق اور بچہ زخمی ہوگیا۔ شاہی آباد میں بچے کھیل رہے تھے کہ اچانک مکان کی دیوار گرنے سے ملبے تلے دب گئے۔ مقامی لوگوں نے سات سالہ جلوہ کی لاش اور چھے سالہ وقار کو زخمی حالت میں نکال کر طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا۔

Related posts

جنگلات کی کٹائی پر پابندی، محکمہ کے اہلکار تنخواہ کس چیز کی لے رہے ہیں؟محمد علی

Ba Khabar Swat

چارباغ ولی آباد، تیز رفتارجیپ کی ٹکر سے نوجوان شدید زخمی

Ba Khabar Swat

Vegetable market Mingora Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment