چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

خوازہ خیلہ، موٹر کار کی ٹکر سے بچی انتقال کرگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) خوازہ خیلہ کے علاقے پلادرام روڈ کے ساتھ بابو خوازہ خیلہ میں موٹر کار کی ٹکرسے 7 سالہ افسانہ ولد گوگا سکنہ پلادرام بابو شدید زخمی حالت میں خوازہ خیلہ اور بعد میں سیدو شریف منتقل کردی لیکن شدید زخمی ہونے کے وجہ سے انتقال کرگئی۔

Related posts

چارباغ سے نادرا آفس کی منتقلی عوام کے ساتھ نا انصافی ہے، نوید اقبال

Ba Khabar Swat

کمال شمع خیل نے این اے 4اور پی کے8 سوات کے لیے درخواست جمع کرادی

Ba Khabar Swat

سوات، بارش و برف باری کا نیا سلسلہ منگل تک جاری رہنے کا امکان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment