چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مہنگائی نے عوام کے اعصاب شل کردیے، محمد امین

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ا میر جماعت اسلامی مینگورہ شہر محمد امین نے کہا ہے کہ پٹرول قیمتوں میں بلاوجہ اضافہ کرکے وزیر اعظم نے ظلم کی انتہا کردی۔ ظالمانہ فیصلہ واپس کیا جائے، کمرتوڑ مہنگائی نے عوام کے اعصاب شل کردیے ہیں۔لوگ موجودہ حکمرانوں کو بد دعائیں دے رہے ہیں۔ ان خیالات کا اظہار سابق ایم اے محمد امین نے گنبد میرہ 2 میں کارکنان کی طرف سے دیے گئے استقبالیہ سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔ انہوں نے کہا کہ موجودہ حکمرانوں اپنے کئے ہوئے دعوؤں اور وعدوں میں ناکام ہوچکے ہیں۔موجودہ حکمران تاریخ کے بد ترین حکمران ثابت ہوئے ہیں۔

Related posts

کبل، انتظامیہ کی جانب سے بھار ی جرمانے عائد، تندور مالکان کا احتجاج

Ba Khabar Swat

سوات، نیا نشہ رائج، ایک نوجوان زندگی سے ہاتھ دھو بیٹھا

Ba Khabar Swat

کوکارئی، 21 سالہ شادی شدہ خاتون پُراسرار طور پر جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment