چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بریکوٹ کوٹہ، نامعلوم افراد کی فائرنگ سے جوان قتل

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیلِ بریکوٹ کے علاقہ کوٹہ میں نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے 34 سالہ جوان کو قتل کردیا۔ پولیس نے مقتول امیر اکبر خان ولد اکبر خان کی لاش پوسٹ مارٹم کے بعد ورثا کے حوالے کردی اور رپورٹ درج کرکے ملزمان کی تلاش شروع کردی۔

Related posts

کانجو پولیس سٹیشن، ڈی آر سی ممبران کا تقریب کا اہتمام

Ba Khabar Swat

گذشتہ بارشوں اور سیلاب سے متاثرہ خاندانوں میں امدادی رقوم تقسیم

Ba Khabar Swat

پی ٹی آئی کے کارکن ریلی میں سبقت لینے پر آپس میں لڑپڑے

Ba Khabar Swat

Leave a Comment