چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات: طوفانی بارشوں نے بجلی کا نظام درہم برہم کر دیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں طوفانی بارشوں نے بجلی کا نظام درہم برہم کر دیا۔ایکسین پیسکو کے مطابق طوفانی بارش سے سوات ڈویژن میں 22فیڈر متاثر ہوئے۔14گھنٹوں میں 18فیڈرز پر بجلی بحال کر دی ہے۔باقی 4 فیڈر پر بھی شام تک بجلی بحالی کا کام جاری ہے۔

Related posts

خوازہ خیلہ، تیز رفتار رکشہ کی ٹکر سے ادھیڑ عمر شخص جاں بحق

Ba Khabar Swat

سوات، الگ واقعات، دو کمسن بچے جاں بحق

Ba Khabar Swat

باؤلے کتوں کے خلاف طبلِ جنگ بج گیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment