چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.7، زیر زمین گہرائی212 کلومیٹر اور مرکز پاک، افغان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

Related posts

مینگورہ میں باپ کی فائرنگ سے زخمی بیٹی پشاور کے ہسپتال میں چل بسی

Ba Khabar Swat

swat, barish o baraf bari ka naya silsila shuru

Ba Khabar Swat

گلی باغ، تیز رفتارموٹر کارفائر بریگیڈ سے ٹکرا گئی، تین افراد زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment