چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، کل جمعہ سے سہ روزہ بارش کا سلسلہ شروع ہوگا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کل جمعہ سے سہ روزہ بارش کا سلسلہ شروع ہوگا۔ محکمہئ موسمیات کے مطابق مینگورہ شہر سمیت میدانی وبالائی علاقوں میں جمعہ سے بارش کا نیا سلسلہ شروع ہوگا جو اتوار تک جاری رہنے کا امکان ہے۔ بارش کی وجہ سے سردی میں اضافے کا بھی امکان ہے۔ ان دنوں میں مینگورہ شہر اور میدانی علاقوں میں کم سے کم درجہئ حرارت 10 سنٹی گریڈ اور زیادہ سے زیادہ 18 سنٹی گریڈ رہنے کا امکان ہے۔

Related posts

سوات، کورونا کا زور ٹوٹ گیا، شرح 0.6 فیصد تک گرگئی

Ba Khabar Swat

تحفظ صارفین خصوصی عدالت سے جی ایم سوئی گیس کے وارنٹ گرفتاری جاری

Ba Khabar Swat

ab aya ount phar ke neche,badnam zamana mansheyat farosh griftar

Ba Khabar Swat

Leave a Comment