چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، کورونا کا زور ٹوٹ گیا، شرح 0.6 فیصد تک گرگئی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات میں کورونا مریضوں میں کمی آنے کا سلسلہ شروع ہوگیا۔ محکمہئ صحت کے مطابق مثبت کیسوں کی شرح 0.6 فیصد ہوگئی۔ سیدو شریف تدریسی ہسپتال کے ترجمان ڈاکٹر نجیب اللہ کے مطابق گذشتہ چوبیس گھنٹوں کے دوران کسی مریض کا انتقال نہیں ہوا۔ 11 نئے مریضوں کو داخل کیا گیا۔ 13 زیرِ علاج مریضوں کو صحت یابی کے بعد ہسپتال سے رخصت کیا گیا۔ اس وقت ہسپتال میں 111 مریض زیرِ علاج ہیں۔

Related posts

بلوگرام،نمازِ جمعہ کے بعد فائرنگ، ایک شخص شدید زخمی

Ba Khabar Swat

آل درجۂ چہارم ملازمین اخلاص گروپ کا الیکشن سمیت دیگر مطالبات کے لیے مظاہرہ

Ba Khabar Swat

انٹر کالجز والی بال ٹورنامنٹ کا آغاز، گاگرہ و جہانزیب کالج کی جیت

Ba Khabar Swat

Leave a Comment