چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سات تحصیلوں میں مہنگائی کے خلاف مظاہرہ ہوگا، اے این پی سوات

(باخبر سوات ڈاٹ کام) عوامی نیشنل پارٹی ضلع سوات کی سات تحصیلوں میں مہنگائی کے خلاف پیر 25 اکتوبر کو احتجاجی مظاہرے کرے گی۔ پارٹی کے ضلعی ترجمان ضیاء الحق ناصر کے مطابق مینگورہ(بابوزئی)، چارباغ، خوازہ خیلہ، بحرین، مٹہ، کبل اور بریکوٹ کے تحصیل ہیڈ کواٹروں میں اے این پی کے کارکن اور عام لوگ موجودہ مہنگائی کے خلاف احتجاج کریں گے۔ انہوں نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ موجودہ تاریخی مہنگائی کے خلاف اس احتجاج میں شرکت کریں۔

Related posts

سوات، بارش اور برف باری کا نیا سلسلہ شروع

Ba Khabar Swat

شیر پلم، 28 سالہ جوان نامعلوم افراد کے ہاتھوں فائرنگ سے قتل

Ba Khabar Swat

سوات، جانو میں گھر میں آگ لگ گئی، مویشی خانہ بھی جل گیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment