چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

ایپکا سوات کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری تقریب 29 اکتوبر کو ہوگی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) آل پاکستان کلرکس ایسوسی ایشن سوات کی نومنتخب کابینہ کی حلف برداری تقریب 29 اکتوبر کو ودودیہ ہائی سکول سیدو شریف میں منعقد ہوگی۔ صوبائی وزیرہاؤسنگ ڈاکٹر امجدعلی تقریب کے مہمان خصوصی ہوں گے۔

Related posts

دودھ کی جانچ پڑتال کے لیے ٹیسٹنگ لیبارٹری قائم

Ba Khabar Swat

مدین، تین سالہ بچہ ٹریکٹر کے نیچے آکر جاں بحق

Ba Khabar Swat

رحیم آباد، مکان پر آسمانی بجلی گرنے سے لاکھوں روپے کا نقصان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment