چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

دہشت گرد دوبارہ منظم اور بھتاخوری عام ہورہی ہے، میاں افتخار حسین

(باخبر سوات ڈاٹ کام) اے این پی کے مرکزی جنرل سیکرٹری میاں افتخار حسین نے کہا ہے کہ ملاکنڈڈویژن میں ٹیکس کے نفاذ کی تیاریاں کرلی گئی ہیں۔ تجاوزات کی آڑ میں سوات کے سیاحتی مقامات کو تباہ کیا جارہا ہے۔ دورہئ سوات کے دوران پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ افغانستان میں اقوامِ عالم نے نیا کھیل شروع کررکھا ہے۔ ہم افغانستان میں امن کے خواہاں ہیں۔ افغانستان کو فیصلوں میں اختیار اور خوراک کا انتظام کیا جائے۔پاکستان میں دہشت گرد دوبارہ منظم اور بھتاخوری عام ہورہی ہے۔لگتا ہے عمران نیازی کا لاڈ اب نہیں رہا۔ اس وقت فیصلے جادو منتر پر چلنے لگے ہیں۔ ملک میں آئین کی بالادستی ہو، تو ملک میں استحکام آئے گا۔ پاکستان کی اقتصادی پالیسی اس وقت آئی ایم ایف کے ہاتھ میں ہے۔ بداعتمادی کے آثار بتارہے ہیں کہ حکومت وقت سے پہلے ختم ہوگی۔اگر حکومت، وقت پوری بھی کرے، تو یہ حکومت ناجائز ہی رہے گی۔

Related posts

سابقہ ناظم مانکیال کی ساتھیوں سمیت جماعت اسلامی میں شمولیت

Ba Khabar Swat

4.6 Magnitude Earthquake Jolts Swat, Surrounding Areas

Ba Khabar Swat

مٹہ، نوجوان شاعر عادل سدا بہار کا شعری مجموعہ شائع ہوگیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment