چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

اسلامی جمعیت طلبہ کا ملک گیر روڈ کارواں 4 نومبر کو مینگورہ پہنچے گا

(باخبر سوات ڈاٹ کام) اسلامی جمعیت طلبہ کے زیر اہتمام ملک گیر روڈ کارواں 4 نومبر کو مینگورہ پہنچے گا جس کی قیادت اسلامی جمعیت طلبہ کے مرکزی اور صوبائی قائدین کریں گے۔ ناظم اسلامی جمعیت طلبہ مینگورہ شہر یحییٰ خان نے ایک اخباری بیان میں کہا کہ مملکتِ پاکستان کے تعلیمی ادارے مسائل کی آماجگاہ بن چکے ہیں۔ فیسوں میں بے تحاشا اضافہ،پی ایم سی اور ایم ڈی کیٹ کا خاتمہ اور طلبہ یونین کی بحالی جیسے سنجیدہ مسائل کو لے کر اسلامی جمعیت طلبہ نے ملک گیر حقوقِ طلبہ روڈ کارواں کا اعلان کیا ہے۔

Related posts

کانجو، لڑکی کی زہریلی دوا کھا کر خود کشی کی کوشش

Ba Khabar Swat

ڈی پی اُو سوات نے احمد کی پگڑی محمود کے سر رکھ دی

Ba Khabar Swat

چار باغ بنجوٹ، 23سالہ نوجوان نامعلوم افراد کی فائرنگ سے قتل

Ba Khabar Swat

Leave a Comment