چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح کے اضلاع میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 4.4، زیرِ زمین گہرائی 145 کلومیٹر اور مرکز پاک افغان، تاجکستان کا سرحدی علاقہ تھا۔

Related posts

Blind supper league, deer ny swat zalmi ko dhool chata di

Ba Khabar Swat

ہائی کورٹ مینگورہ بنچ میں بلدیاتی انتخابات موخر کرنے کے لئے رٹ دائر

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment