چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

نوجوان صحافی شہزاد نوید نے آگاہی ایوارڈ حاصل کرلیا

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات کے نوجوان صحافی اور الیکٹرانک میڈیا ایسوسی ایشن کے جنرل سیکرٹری شہزاد نوید نے جرنلسٹ آف دی ائیر کی گلوبل ڈگنٹی کٹیگری میں بہترین سٹوری کا اعزاز حاصل کرلیا۔ آگاہی ایوارڈ 2021ء کے اس کٹیگری میں ملک بھر سے سیکڑوں صحافیوں نے درخواستیں دی تھی۔ آگاہی ایوارڈ کا انعقاد ہر سال کیا جاتا ہے جس کی مختلف کٹیگریز میں صحافیوں کو ایوارڈ دئیے جاتے ہیں۔ اس سال بھی دنیا بھر سے صحافیوں نے اپلائی کیا تھا۔

Related posts

سوات، جشن آزادی قومی جوش وجذبے سے منایا گیا

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

عمران خان تیترہے نہ بٹیر،انکے خواب دیمک زدہ ہیں ,انجینئرامیرمقام

Ba Khabar Swat

Leave a Comment