چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

رحیم آباد یونین کونسل، ن لیگ نے پی ٹی آئی کی اہم وکٹ گرا دی

(باخبر سوات ڈاٹ کام)رحیم آباد یونین کونسل میں پی ٹی آئی سے تعلق رکھنے والے سعید خان، بخت بلند خان، ساتھیوں سمیت پی ٹی آئی سے مستعفی ہوکر مسلم لیگ ن میں شامل ہوگئے۔ شمولیتی تقریب سے مسلم لیگ ن کے صوبائی ڈپٹی جنرل سیکرٹری فضل رحمان نونو،سابق ضلعی کونسلر ارشاد،سابق ضلعی کونسلر آفرین خان لالا، خیبر پختونخوا یوتھ کے سینئر نایب صدر فہد خان ایڈوکیٹ،عبدالودود اور سعید خان نے خطاب کیا۔

Related posts

سوات، سردی کی شدت کے ساتھ موسمی بیماریوں میں اضافہ

Ba Khabar Swat

بریکوٹ ابوہا، گھر میں آگ لگنے سے دو خواتین جھلس کر زخمی

Ba Khabar Swat

سوات کا محنت کش ریاض ائیر پورٹ سے واپس، دل کا دورہ پڑنے سے جاں بحق

Ba Khabar Swat

Leave a Comment