(باخبر سوات ڈاٹ کام) بحرین پولیس نے بین الصوبائی خاتون سمگلر کو گرفتار کرکے بھاری مقدار میں چرس برآمد کرلی۔ ایس ایچ او بحرین انسپکٹر حبیب سید خان نے اطلاع پر خواتین پولیس کے ساتھ ناکہ بندی کرکے خاتون سمگلر مسماۃ (س) ساکن پیر پائی نوشہرہ سے 5 کلوگرام چرس برآمد کرکے گرفتار کرلیا۔ ملزمہ چرس نوشہرہ سے بحرین سمگل کر رہی تھی۔
previous post
