چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، ویکسی نیشن کے حوالے سے اقدامات تسلی بخش ہیں، ڈاکٹر محمد سلیم خان

(باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر سوات ڈاکٹر محمد سلیم خان کا کہنا ہے کہ ضلع سوات میں کورونا ویکسی نیشن کے حوالے سے اقدامات تسلی بخش ہیں۔ 84 فیصد ویکسی نیشن ریٹ کے ساتھ 80 فیصد کا ہدف پورا کیا گیا ہے۔ مکمل ویکسی نیشن کے لئے اقدامات تیز کردئیے گئے ہیں۔ ضلع بھر میں عوام کی جانب سے تعاون مثالی ہے۔ اومیکرون لہر کے دوران حالات قابو میں رہے اور ہسپتالوں پر کوئی اضافی بوجھ نہیں پڑا۔ کورونا کیئر اور ویکسی نیشن سہولیات کو ضلع کی تحصیلوں اور بنیادی مرکز صحت تک پھیلایا ہے۔

Related posts

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

نااہل حکمرانوں کی وجہ سے سیاسی بحران میں اضافہ ہورہا ہے، محمد امین

Ba Khabar Swat

سوات، اے پی ایس اے کا تمام نجی سکول 15اگست سے کھولنے کااعلان

Ba Khabar Swat

Leave a Comment