چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ، بلدیاتی امیدواروں کے بینر اتار دیے گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کے اہلکاروں نے مینگورہ شہر میں بلدیاتی امیدواروں کے بینر اتار دئیے۔ ٹی ایم اے کے محمد زادہ کے مطابق الیکشن رولزکی خلاف ورزی پر بینرز اتارے گئے ہیں۔دوسری جانب بلدیاتی امیدواروں نے اس کارروائی پر شدید ناراضی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ تمام بینر اور پول بینر الیکشن کمیشن کے دئے ہوئے سایز کے مطابق ہے۔

Related posts

ووٹ چور عوام دشمن حکمرانوں کو چلو بھر پانی میں ڈوب مرنا چاہئے، انجینئر امیر مقام

Ba Khabar Swat

برہ بانڈئی،گراؤنڈ میں کھیلتا بچہ اندھی گولی کا نشانہ بن کر زخمی

Ba Khabar Swat

ڈسٹرکٹ پبلک سیفٹی کمیشن کا اجلاس، عوامی شکایات کی شنوائی کی گئی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment