چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

مینگورہ، بلدیاتی امیدواروں کے بینر اتار دیے گئے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل میونسپل ایڈمنسٹریشن کے اہلکاروں نے مینگورہ شہر میں بلدیاتی امیدواروں کے بینر اتار دئیے۔ ٹی ایم اے کے محمد زادہ کے مطابق الیکشن رولزکی خلاف ورزی پر بینرز اتارے گئے ہیں۔دوسری جانب بلدیاتی امیدواروں نے اس کارروائی پر شدید ناراضی کا اظہار کیا ہے اور کہا ہے کہ تمام بینر اور پول بینر الیکشن کمیشن کے دئے ہوئے سایز کے مطابق ہے۔

Related posts

سوات، امسال ٹماٹروں کی ریکارڈ پیداوار، ملک بھر میں قیمتیں گر گئیں

Ba Khabar Swat

Mingora,Swat

Ba Khabar Swat

مینگورہ، دن دہاڑے رہزن، تاجر سے 15 لاکھ چھین کر فرار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment