چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

برہ بانڈئی، بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام) تحصیل کبل کے علاقہ برہ بانڈئی میں 8 سالہ بچہ نہر میں ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔ پولیس کے مطابق فیضان ولد صفور نہر میں نہاتے ہوئے ڈوب گیا۔ مقامی لوگوں نے بعد میں بچے کی لاش نہر سے نکال لی۔

Related posts

پشاور اور صوبے کے دیگر گرم علاقوں سے لوگ سوات اُمنڈ آئے

Ba Khabar Swat

فضل حیات چٹان کی چوتھی برسی عقیدت و احترام سے منائی گئی

Ba Khabar Swat

سوات، ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں 11 افراد زخمی

Ba Khabar Swat

Leave a Comment