چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات، ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں 11 افراد زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں ٹریفک کے دو مختلف حادثات میں 11 افراد زخمی ہوگئے۔ تحصیل چارباغ کے علاقہ دکوڑک میں ٹرک اور موٹر کار میں تصادم کے نتیجے میں 8افراد زخمی ہوگئے۔ تحصیل بریکوٹ کے علاقہ ابوہا میں دو موٹر سائیکلوں کے درمیان تصادم کے نتیجے میں تین موٹر سائیکل سوار زخمی ہوگئے۔ تمام زخمیوں کو طبی امداد کے لئے مقامی ہسپتالوں میں منتقل کردیا گیا۔

Related posts

آل درجۂ چہارم ملازمین اخلاص گروپ کا الیکشن سمیت دیگر مطالبات کے لیے مظاہرہ

Ba Khabar Swat

سیدوشریف، آگ کی چنگاری سے رکشہ زد میں آکر جل گیا

Ba Khabar Swat

پختونخوا میپ کا سیدواسپتال کے سامنے ڈی ایچ کیو اسپتال کے خاتمہ کے خلاف دھرنا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment