چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

وزیر اعلیٰ محمود خان آج سوات کا یک روزہ دورہ کریں گے

(باخبر سوات ڈاٹ کام) وزیر اعلیٰ محمود خان آج ہفتہ کو سوات کا یک روزہ دورہ کریں گے۔ اپنے دورہ کے دوران وہ کالام جائیں گے، جہاں پر وہ ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کریں گے اور سنگِ بنیاد رکھیں گے۔

Related posts

سوزوکی گاڑی بریک فیل ہونے کے باعث الٹ گئی، تین زخمی

Ba Khabar Swat

سوات، مزید 18 افراد کورونا وائرس کا شکار

Ba Khabar Swat

صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد کا قرنطینہ کئے گئے علاقوں کا دورہ کیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment