چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کانجو،موٹر کار اور دو موٹر سائیکلوں میں تصادم،ایک جاں بحق،ایک زخمی

(باخبر سوات ڈاٹ کام) کانجو میں سیدو شریف ائیر پورٹ کے قریب موٹر کار اور دو موٹر سائیکلوں میں تصادم کے نتیجے میں ایک موٹر سائیکل سوار جاں بحق اور دوسرا زخمی ہوگیا۔ پولیس کے مطابق حادثہ میں منظور علی جاں بحق اور علی بخش زخمی ہوگیا جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related posts

خوازہ خیلہ، پک اَپ گرنے سے چار افراد زخمی

Ba Khabar Swat

اہل بریکوٹ کا تحصیل کو ایک صوبائی حلقہ میں شامل کرنے پر خوشی کا اظہار

Ba Khabar Swat

سوات، دوسرے روز بھی بارش، موسم خوشگوار

Ba Khabar Swat

Leave a Comment