چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات،زلزلے کے جھٹکے، شدت 4.5 ریکارڈ

(باخبر سوات ڈاٹ کام)سوات اور گرد و نواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے۔ زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت4.5، زیرِ زمین گہرائی123 کلومیٹر اور مرکز ہندو کش، افغانستان کا پہاڑی سلسلہ تھا۔

Related posts

سوات، ڈبلیو ایس ایس سی کی جانب سے دوسرے روز بھی صفائی کا کام جاری

Ba Khabar Swat

گراسی گراؤنڈ میں چہار روزہ فہم القرآن کلاس کا آغاز

Ba Khabar Swat

سوات، متحدہ اپوزیشن کا حکومت کے خلاف مظاہرہ

Ba Khabar Swat

Leave a Comment