چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوات،دو مختلف واقعات میں خواتین کی خود کشی کی کوشش

(باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات میں دو مختلف واقعات میں دو خواتین کا اقدامِ خودکشی۔ مٹہ میں شادی شدہ خاتون مسماۃ (ن) نے گھریلو ناچاقی پر زہریلی دوا پی کر خودکشی کی کوشش کی جس کو بے ہوشی کی حالت میں مقامی ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ مٹہ کے ہی علاقہ درشخیلہ میں بھی شادی شدہ خاتون نے گھریلو ناچاقی کی بنا پر زہریلی دوا پی کر خودکشی کی کوشش کی جس کو بھی بے ہوشی کی حالت میں ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

Related posts

دریائے سوات، پانی کے بہاؤ میں خطرناک حد تک اضافہ

Ba Khabar Swat

گورنمنٹ پولی ٹیکنک کالج پانڑ کے طلبہ کا فیسوں میں اضافہ کے خلاف مظاہرہ

Ba Khabar Swat

Fire Erupts at House and Stable in Miandam, Swat

Ba Khabar Swat

Leave a Comment