چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

بیدرہ،ٹاٹ کالونی، ایل پی جی کی دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں کا نقصان

(باخبر سوات ڈاٹ کام)مٹہ کے علاقہ بیدرہ کے ٹاٹ کالونی میں ایل پی جی کی دکان میں آگ لگنے سے لاکھوں روپے کا نقصان ہوا۔ دکان کے مالک شایرباچا کے مطابق آگ سے 19 لاکھ روپے سے زائد کا نقصان ہوا۔ بعد میں ریسکیو اہلکاروں نے آگ پر قابو پالیا۔

Related posts

mingora swat

Ba Khabar Swat

ایم پی اے فضل حکیم کا ریجنل انفارمیشن سوات کا دورہ

Ba Khabar Swat

پبلک سکول سنگوٹہ میں ثقافتی دن منایا گیا

Ba Khabar Swat

Leave a Comment