Swat

مینگورہ، بارش سے موسم سرد، بالائی علاقوں میں موسمِ سرما کا آغاز ہوگیا

سوات  (باخبر سوات ڈاٹ کام)    مینگورہ شہر میں بارش سے موسم سرد ہوگیا۔ سوات کے بالائی علاقوں میں موسمِ سرما کا آغاز ہوگیا ہے جہاں پر لوگوں نے گرم کپڑے، سوئٹر وغیرہ پہنا شروع کر دیے ہیں۔ محکمہ موسمیات نے آج جمعہ کو بھی سوات میں بارش کی پیش گوئی کی ہے۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں