Swat

واسا کی بہترین کارکردگی، مینگور عیدالضحیٰ کے موقع پر صاف رہا

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام) ”واسا“مینگورہ کی بہترین حکمت عملی کی وجہ سے مینگورہ شہر عید الضحیٰ کے موقع پر صاف رہا۔ واسا مینگورہ کے تمام عملہ کی چھٹیاں منسوخ کی گئی تھیں۔سی ای او شیدا محمد، آپریشنل مینجر میاں شاہد علی، آصف سلیم اور امتیاز احمد نے صفائی کی خصوصی مہم کی نگرانی کی اور پہلے اور دوسرے روز واسا کے اہلکاروں نے شہر بھر سے آلائشوں کو اٹھا کر ٹھکانے لگایا۔جس کی وجہ سے شہر صاف اور بدبو سے پاک رہا۔شہریوں کا کہنا ہے کہ انہوں نے عید قربان کے موقع پر پہلی بار شہر کو صاف ستھرا دیکھا۔

اشتہار / Advertisement
اس تحریر کو شیئر کریں:

⭐ آپ کو یہ تحریر کیسی لگی؟ (درجہ بندی کریں)

براہ کرم اس تحریر کو 1 سے 5 ستاروں کے درمیان ریٹنگ دیں

اوسط ریٹنگ: 0 / 5 (0 ووٹ)

اپنا تبصرہ تحریر کریں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کی نشاندہی * سے کی گئی ہے۔