Swat

مینگورہ، ٹریفک کی روانی بارے پولیس کا تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز

(باخبر سوات ڈاٹ کام) مینگورہ شہر میں ٹریفک رواں دواں رکھنے کے لئے ٹریفک پولیس نے تجاوزات کے خلاف آپریشن کا آغاز کردیا۔ ایس پی ٹریفک بادشاہ حضرت نے پہلے دن آپریشن کی خود نگرانی کی۔ اس موقع پر انہوں نے دکانداروں سے اپیل کی کہ وہ از خود تجاوزات ہٹادیں، تاکہ ٹریفک کی روانی جاری رہے۔ یوں ان کو کاروباری طور پر بھی فائدہ ہوگا۔ جن لوگوں نے تجاوزات کا خاتمہ نہیں کیا، تو ان کے خلاف سخت قانونی کارروائی کی جائیگی۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں