Swat

چارباغ،دو تیز رفتار موٹر سائیکل سواروں میں تصادم،دو نوجوان جاں بحق

(باخبر سوات ڈاٹ کام)تحصیل چارباغ کے علاقہ دکوڑک میں دو تیز رفتار موٹر سائیکل سواروں میں تصادم کے نتیجے میں دو نوجوان جاں بحق ہوگئے۔ دونوں موٹر سائیکل آپس میں ٹکرانے کے نتیجے میں عباس ولد بخت علی ساکن چارباغ اورساول ولد شاہ حسین ساکن دکوڑک جاں بحق اور ریحان ولد شیر علی زخمی ہوگیا جن کو طبی امداد کے لئے ہسپتال منتقل کردیا گیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں