Swat

کبل پولیس کی کارروائی، اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام

سوات (باخبر سوات ڈاٹ کام)  کبل پولیس نے اسلحہ سمگل کرنے کی کوشش ناکام بنا دی۔ ایک اطلاع پر ڈَڈَھرہ میں پولیس نے ناکہ بندی کے دوران سوزکی پک اَپ سے 25 پستول اور1450کارتوس برآمد کرکے ملزم محمد عثمان کو گرفتار کرلیا۔

متعلقہ خبریں

تبصرہ کریں