مٹہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ چپریال میں پک اپ اُلٹنے سے ایک بچیجاں بحق اور بچہ زخمی ہوگیا۔ مسافر پک اپ ناہموار راستے کی وجہ سے ڈرائیور سے بے قابو ہوکر اُلٹ گیا جس کے نتیجے میں ایک 5سالہ بچی مریم موقع پر جاں بحق اور چھ سالہ بچہ حنیف زخمی ہوگیا جس کو طبی امداد کے لئے مٹہ ہسپتال منتقل کردیا گیا۔
previous post
