چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

کنڈوگے چپریال، رشتہ سے انکار، لڑکی چاقو کے پے در پے وار سے قتل

مٹہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) سوات کی تحصیل مٹہ کے علاقہ کنڈوگے چپریال میں رشتہ سے انکار پر لڑکے نے بھائیوں سے مل کر 17سالہ لڑکی کو چاقو کے وار کرکے قتل کردیا۔ پولیس کے مطابق ملزم ہارون ولد زرین باچا کے لئے اُن کے والدین نے مقتولہ مسماۃ روبینہ دختر فضل کریم کا رشتہ مانگا تھا۔ لڑکی کے والدین نے رشتہ سے انکار کیا تھا جس پر ملزم ہارون نے اپنے بھائیوں صابر اور بحرام کے ہمراہ لڑکی کے گھر جاکر اُن کو قتل کردیا۔ پولیس نے ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ایک ملزم ہارون کو گرفتار کرلیا

Related posts

سلام پور، چچا زاد بھائیوں کے درمیان تصادم،فائرنگ سے دو زخمی

Ba Khabar Swat

زیادہ سواریاں بٹھانے، کمسن ڈرائیور ز و دیگر کے خلاف کارروائی

Ba Khabar Swat

وزیر اعلیٰ کے پی کی جانب سے نوازشریف کڈنی اسپتال میں ڈائیلاسیز مشینوں کے لیے فنڈز جاری

Ba Khabar Swat

Leave a Comment