چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

پولیس شہدا کی بدولت آج صوبہ میں امن قائم ہے، ڈی پی اُو سوات

مینگورہ (باخبر سوات ڈاٹ کام) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سوات کیپٹن (ر) واحد محمود نے کہا ہے کہ پولیس کی تاریخ قربانیوں سے بھری پڑی ہے۔ پولیس کے شہدا کی بدولت آج اس صوبہ میں امن قائم ہے۔ پولیس شہدا کے بچوں اور رشتہ داروں سے ملاقات کے دوران میں انہوں نے کہا کہ آپ کے شہدا پر آج قوم و ملک فخر کرتے ہیں اور اُن شہدا کی قربانیوں کی وجہ سے آج ہم پر امن فضا میں سانس لے رہے ہیں۔ اس موقع پر انہوں نے سوات پولیس کے شہدا کے بچوں اور رشتہ داروں میں تحائف تقسیم کئے

Related posts

سوات، ایک ہی دن میں دو بار زلزلے کے جھٹکے

Ba Khabar Swat

مٹہ،سریا سے بھرا کنٹینر بریک فیل ہونے کے باعث کار پر چڑھ دوڑا

Ba Khabar Swat

Police Investigate Fire that Ripped through Cloth Shop in Charbagh, Swat Yesterday

Ba Khabar Swat

Leave a Comment