چیف ایڈیٹر : فیاض ظفر
ایڈیٹر : امجد صحاب
ریزیڈنٹ ایڈیٹر: عطااللہ خان بابا
Swat

سوئی گیس لائن لیکج،میاں بیوی، بیٹے سمیت جھلس گئے

سیدو شریف (باخبر سوات ڈاٹ کام) سیدو شریف کے علاقہ بت کڑہ میں سوئی گیس لائن میں لیکج کی وجہ سے آگ لگنے سے میاں بیوی، بیٹے سمیت شدید جھلس گئے۔ محمد زیب کے گھر میں لیکج کی وجہ سے آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں وہ خود، ان کی اہلیہ اور بیٹا معراج شدید جھلس گئے جن کو طبی امداد کے لئے سیدو شریف ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ مقامی لوگوں نے امدادی کارروائی کرتے ہوئے آگ بجھا دی

Related posts

سوات یونیورسٹی، بی اے ، بی ایس سی و دیگر امتحانات کا 26 جون سے آغاز

Ba Khabar Swat

مولانا حجت اللہ کا آزاد حیثیت میں شہباز شریف کے خلاف الیکشن لڑنے کا اعلان

Ba Khabar Swat

مدین،کراچی کے جوڑے کے کمرے میں گیس بھر گئی،بیوی جاں بحق، شوہر بے ہوش

Ba Khabar Swat

Leave a Comment